Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193565
Published : 5/5/2018 6:17

فلسطینیوں کے وطن واپسی مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ؛350 افراد زخمی

غزہ سرحد پر وطن واپسی پر مبنی ریلی میں شریک فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 350 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سرحد پر وطن واپسی  پر مبنی ریلی میں شریک فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 350 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں،اطلا عات کے مطابق غزہ میں ہر جمعہ کو وطن واپسی کے عنوان سے ریلی منعقد کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل اور اس کے حامیوں پر لرزہ طاری ہوگیا ہے یاد رہے کہ غزہ  ریلیوں پر اسرائیلی  فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 49 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔
مہر






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17