Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193575
Published : 5/5/2018 17:25

دمشق کے جنوب میں لگا دہشتگردوں کی لاشوں کا انبار

یاد رہے کہ ایک وہ زمانہ تھا کہ جب شام کا ۸۵ فیصد علاقہ دہشتگردوں کے قبضے میں تھا لیکن أج صرف ۴ فیصد حصہ ہی دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے اور أنے والے ۱۵ دنوں میں شام سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے گذشتہ ۱۵ دنوں میں دمشق کے جنوبی علاقے کے ایک بڑے رقبے سے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا ہے اور موصولہ اطلاعات کے مطابق حجرالاسود نامی علاقہ تک پہونچنے میں صرف ۲۵۰ مٹر کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
پچھلے ۱۵ دنوں میں شامی فوج نے داعش اور النصرۃ فرنٹ کے کئی اہم مراکز اور اسلحہ سے بھرے دسیوں ذخائر پر قبضہ کیا ہے جس میں ۱۰۰ دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ ایک وہ زمانہ تھا کہ جب شام کا ۸۵ فیصد علاقہ دہشتگردوں کے قبضے میں تھا لیکن أج صرف ۴ فیصد حصہ ہی دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے اور أنے والے ۱۵ دنوں میں شام سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا ہوجائے گا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19