Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193584
Published : 6/5/2018 4:2

ہماری دشمنی اسرائیل سے نہیں ایران سے ہے:سعودی ریٹائرڈ جنرل

سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انور عشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں۔

ولایت پورٹل:رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انورعشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں،انور عشقی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کی دشمنی مشکوک اور مظنون ہے جبکہ ایران اور سعودی عرب کی دشمنی آشکارا اور تائید شدہ ہے،سعودی جنرل نے کہا کہ اسرائیل سعودی عرب کے لئے خطرہ نہیں ہے اور سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17