Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193754
Published : 15/5/2018 6:49

ترکی نے واشنگٹن اور تل ابیب سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا

ترکی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی سفارت کے بیت المقدس منتقل ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرلیےہیں۔
ولایت پورٹل:الجزیرہ  نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے امریکی سفارت کے بیت المقدس منتقل ہونے  کے سلسلہ میں مشورہ کرنے  اور لائحۂ  عمل تیار کرنے کے لیے واشنگٹن اور تل ابیب سے اپنے سفرا کو  واپس بلا لیاہے ، رپورٹ کے مطابق حکومت ترکی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی  اورٹرمپ کے امریکی سفارت کی منتقلی  کے غیر قانونی   اقدام پر اعتراض کے طور پر یہ قدم اٹھایا ہے ۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21