Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193828
Published : 19/5/2018 2:41

بیت المقدس کا دفاع اسلام کا دفاع ہے:صدر ترکی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کا دفاع اسلام کا دفاع ہے۔
ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کا دفاع  اسلام کا دفاع ہے،اردوغان نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے تل ابیب سے امریکی  سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کی ہے،اردوغان نے کہا کہ فلسطینی عوام کے بہیمانہ قتل عام میں امریکہ اسرائیل کو مدد فراہم کررہا ہے، ترکی کےصدر اردوغان نے کہا کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدام سے علاقائی امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21