Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193833
Published : 19/5/2018 4:11

صیہونی بربریت کا شکار ہونے والے متعدد فلسطینی برین ہیمبریج میں مبتلا

اسرائیل کی حالیہ بربریت میں زخمی ہونے والے 50 سے زائد فلسطینی برین ڈیتھ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:14 مئی کو امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی اور سرزمین فلسطین سے جبری بے دخلی یعنی یوم نکبہ کے موقع پر مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم 60فلسطینی شہید اور 3000 زخمی ہوگئے تھے۔اعداد و شمار کے مطابق 3000 زخمیوں میں سے 79 خواتین اور 255 بچے شامل ہیں جبکہ لاتعداد زخمی بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کے خلاف ایسی گولیوں کا استعمال کر رہے ہیں جن کے نتیجے میں میں اعصابی نظام بری طرح سے متاثر ہوتا ہے اور مریض کی جان بچانے کے لیے ڈاکٹروں کو کئی کئی آپریشن کرنے پرتے ہیں۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21