Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193834
Published : 19/5/2018 4:44

کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 104 افراد سوار تھے۔
ولایت پورٹل:رشیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 104 افراد سوار تھے،کیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شہر ہوانا کے جوزمارتی ایئرپورٹ سے بوئنگ 737 نے پرواز کی اور کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا نتیجے میں بڑی تعداد میں مسافروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں،سیکیورٹی اداروں نے جائے حادثہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا ہے جب کہ امدادی ادارے بھی وہاں پہنچ گئے ہیں،عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایئرپورٹ کے نزدیک زمین پر  آگ کا ایک بڑا گولا دیکھائی دے رہا ہے جس سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20