Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193835
Published : 19/5/2018 4:45

عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں مقتدی صدر کی پارٹی ’’سائرون‘‘ الائنس نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کی ہیں۔
ولایت پورٹل:اب سے کچھ ہی دیر پہلے عراق کے الیکشن کمیشنر نے  اس ملک میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات کا اعلان  کیا ہے جس کے مطابق مقتدی صدر کی پارٹی  ’’سائرون‘‘ الائنس نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کی ہیں، عراقی الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  اس ملک کی  اٹھارہ ریاستوں میں پچھلے ایک ہفتہ سے جاری پارلیمانی انتخابات میں  تقریبا پچیس ملین عراقیوں نے اپنے حق خود ارادیت کا استعمال کیا جن میں ساڑے تین ملین وہ افراد تھے جو پہلی بار ووٹ ڈال رہے تھے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20