Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193846
Published : 20/5/2018 3:45

حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پررہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے،رہبر معظم نے ممتاز خطیب اور معلم اخلاق حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی کی وفات پر ان کے اہلخانہ، پسماندگان ، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم سید مہدی طباطبائی نے دسیوں سال تک مکتب اہلبیت علیھم السلام کی تبلیغ ، ترویج اور اسلامی انقلاب کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا،اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائےاور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21