Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193851
Published : 20/5/2018 4:23

یمنی فوج کا آل سعود کے فوجی راڈار بیس پر میزائل حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی راڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی راڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے خمیس مشیط علاقہ میں واقع فوجی راڈار بیس پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودیہ کو کافی نقصان ہوا ہے۔
مہر






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21