Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193862
Published : 20/5/2018 12:46

بچے اپنے ہی کھلونے کیوں توڑ دیتے ہیں؟

سب سے اہم عامل بچوں کا کنجکاو اور جستجو گر ذہن ہوتا ہے چونکہ جو بچے زیادہ ہوشیار و عقلمند ہوتے ہیں تو وہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ کسی صورت یہ معلوم ہوجائے اور پتہ لگ جائے کہ یہ کھلونے کیسے بنے ہیں ان کے اندر کیاچھپا ہے۔
ولایت پورٹل: کھلونے بچوں کی زندگی ہوتے ہیں اور جس بچے کے پاس کھلونے نہ ہو وہ اپنے کو بہت نادار تصور کرتا ہے لہذا اس نکتہ کی  طرف توجہ کرنے سے یہ راز کھل جاتا ہے کہ ایک بچے کی زندگی میں کھلونوں کی کیا اہمیت اور قدر ہوتی ہے۔
چونکہ کھلونوں کا انتخاب بچے کی پرورش،تربیت،رشد میں معاون اور استعداد کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ لیکن آپ نے کئی بار مشاہدہ کیا ہوگا کہ بچے کھلونوں سے کھلینے کے بجائے انہیں توڑنے اور خراب کرنے میں مشغول ہوجاتے ہیں لہذا اس عمل کے پیچھے کئی اسباب ہوسکتے ہیں لیکن ان میں سب سے اہم عامل بچوں کا کنجکاو اور جستجو گر ذہن ہوتا ہے چونکہ جو بچے زیادہ ہوشیار و عقلمند ہوتے ہیں تو وہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ کسی صورت یہ معلوم ہوجائے اور پتہ لگ جائے کہ یہ کھلونے کیسے بنے ہیں ان کے اندر کیا ہے اور خصوصاً وہ کھلونے جن میں کسی طرح کی آواز یا حرکت پائی جائے تو ان کے ٹوٹنے کے امکانات بہت ہی زیادہ ہوتے ہیں لہذا انہیں سب چیزوں کو جاننے کے لئے وہ ان کھلونوں کو کھولنے کی کوشش کرتے ہیں چونکہ ان کے پاس درست اوزار تو نہیں ہوتے نتیجے میں وہ انہیں خراب کرڈالتے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20