Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193872
Published : 21/5/2018 4:7

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مداخلت کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک ہنگامہ خیز رپورٹ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی انتخاباتی ٹیم کے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔
ولایت پورٹل:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیر نے دو ہزار سولہ کے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خصوصی ایلچی جارج نادر سے ملاقات کی ہے،جس کی اس نے ایک بیان میں تصدیق بھی کی ہے،اس ملاقات میں سوشل میڈیا پرایک سرگرم صیہونی ماہر جوئل زمیل بھی شامل رہا ہے،اس ملاقات میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خصوصی ایلچی نے ٹرمپ جونیر سے کہا تھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات چاہتے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ ہی کامیابی حاصل کریں۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20