Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193874
Published : 21/5/2018 4:21

لندن میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرہ

لندن میں مظاہرین نے امریکہ اوراسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا اور نتن یاہو مردہ باد کے نعرے لگائے۔
ولایت پورٹل:برطانیہ میں درجنوں عرب شہریوں نے فلسطینیوں سے اعلان یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا،رپورٹ کے مطابق لندن میں عرب شہریوں کی جانب سے یہ مظاہرہ بارکلیز بینک کے سامنے کیا گیا جہاں ان مظاہرین نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کی اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان کیا،مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین کی آزادی اور واپسی مارچ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے،مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا اور نتن یاہو مردہ باد کے نعرے لگائے،واضح رہے کہ  تیس مارچ سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک سو انّیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21