Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193895
Published : 22/5/2018 11:36

امریکہ کی پیروی میں اب کئی ملکوں نے اپنے سفارت خانوں کو قدس منتقل کرنے کا کیا اعلان

جن ملکوں نے اب تک امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے تل ابیب سے شہر قدس اپنے سفارتی عملوں کو منتقل کرنے کا حکم صادر کیا ہے ان میں گواتیمالا،پیراگے،اور جمہوریہ چیک وغیرہ سرفہرست ہیں۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دنیا کے کچھ نامعلوم اور چھوٹے چھوٹے ملکوں نے بھی شہر قدس کو اسرائیل کا آئینی دار الحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنے سفارتخانوں کو تل ابیب سے شہر قدس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جن ملکوں نے اب تک امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے تل ابیب سے شہر قدس اپنے سفارتی عملوں کو منتقل کرنے کا حکم صادر کیا ہے ان میں گواتیمالا،پیراگے،اور جمہوریہ چیک وغیرہ سرفہرست ہیں۔
یاد رہے کہ ٹرمپ نے ابھی کچھ دن پہلے ہی امریکی سفارت خانہ کو تل ابیب سے قدس منتقل کیا ہے جس پر تمام مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہز ہے اور فلسطین سمیت دنیا کے بہت سے ممالک صدائے احتجاج بنے ہوئے ہیں۔اگرچہ امریکہ نے شہر قدس اپنے سفارتی عملے کو منتقل کر خطہ میں نفرت کی آگ بھڑکائی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اقوام متحدہ کے قوانین کی بھی دھجیاں اڑا دی ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21