Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193897
Published : 22/5/2018 14:35

حزب اللہ سے ہمارے خوشگوار تعلقات ہیں: حماس

حماس کے اس اعلیٰ عہدیدار نے تاکید کی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں حملہ کرنے کی حماقت کی تو تل ابیب کو مقاومت کا شاندار سرپرایز ملے گا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے دفتر کے ایک اعلٰی عہدیدار یحیٰی سنوار نے آج غزہ میں یہ تاکید کی ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ سے ہمارے تعلقات نہایت خوشگوار ہیں اور ہم لوگ خطہ کے اہم مسائل میں ہر روز ایک دوسرے سے رابطہ میں رہتے ہیں
اور اسی طرح حماس کے اس اعلیٰ عہدیدار نے  تاکید کی  ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں حملہ کرنے کی حماقت کی تو تل ابیب کو  مقاومت کا شاندار سرپرایز ملے گا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20