Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193913
Published : 23/5/2018 12:48

آیت اللہ عیسیٰ قاسم کی نظربندی کو دو سال مکمل؛بحرین سراپا احتجاج

آج جبکہ اس حادثہ کو پورے ۲ برس ہوچکے ہیں پورے بحرین سے لوگ احتجاجی جلوس نکال کر آل خلیفہ کے ظالم نظام کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں جن میں سب سے اہم مطالبہ یہی ہے کہ شیخ عیسٰی قاسم کی نظربندی کو ختم کیا جائے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق ۲ سال پہلے آج ہی کے دن بحرین کے شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کو ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا تھا ۔
جس وقت بحرین کی ظالم حکومت نے یہ اقدام کیا اس وقت ان کے گھر پر بہت سے عقیدتمند موجود تھے جن پر شدید فائرنگ بھی کی گئی جن میں کئی جوان موقعہ واردات پر اپنی جان گنوا بیٹھے تھے۔
آج جبکہ اس حادثہ کو پورے ۲ برس ہوچکے ہیں پورے بحرین سے لوگ احتجاجی جلوس نکال کر آل خلیفہ کے ظالم نظام کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں جن میں سب سے اہم مطالبہ یہی ہے کہ شیخ عیسٰی قاسم کی نظربندی کو ختم کیا جائے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20