Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193927
Published : 24/5/2018 10:29

دشمن کی شکست یقینی ہے؛ٹرمپ کا انجام بھی اپنے پہلے والوں سے بہتر نہیں ہوگا:رہبر انقلاب

امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کا مقدر بھی اپنے پہلے والے سربراہان مملکت جیسا ہی ہوگا جس طرح وہ تاریخ میں گم ہوگئے ٹرمپ کا بھی کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل ۷ رمضان المبارک عصر کے وقت اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی،کلچرل حلقہ کی مقتدر شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای(مدظلہ) سے ملاقات کی جس کے بعد رہبر انقلاب نے تمام عہدیداروں اور ذمہ داروں سے گفتگو کی جس کا خلاصہ یہ ہے:
اسلامی انقلاب کی کامیابی سے آج تک امریکہ نے اس نظام کو ضربہ لگانے کی خاطر ہر کام آزماکر دیکھ لیا اور اس اسلامی مملکت پر ہر طرح کی سیاسی اقتصادی پابندیاں عائد کرکے دیکھ لی ہیں  لیکن انہیں ہر بار منھ کی کھانا پڑی اور اللہ کا شکر ہے کہ یہ اسلامی نظام ۴۰ سال سے مسلسل کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے  اوراس کے دشمن ہر بار شکست کھاجاتا ہے اور ہمیں دشمن کی شکست فاش میں ذرہ برابر بھی شک نہیں چونکہ جو شخص بھی اسلامی تعلیمات سے آشنا ہوگا وہ جانتا ہے حق ہر حال میں کامیاب ہوکر رہے گا۔
امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کا مقدر بھی اپنے پہلے والے سربراہان مملکت جیسا ہی ہوگا جس طرح وہ تاریخ میں گم ہوگئے ٹرمپ کا بھی کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20