Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193933
Published : 24/5/2018 11:43

بغداد میں خودکش حملہ،۱۹ زخمی اور ہلاک

عراق کی ایک باوثوق خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے’’الشعلۃ‘‘ علاقہ میں ایک خود کش نے کمر بیلٹ بم کے ذریعہ خود کو اڑا لیا ہے جس میں اب تک ۴ لوگ فوت جبکہ ۱۵ افراد شدید زخمی ہوچکے ہیں۔
ولایت پورٹل: عراق کی ایک باوثوق خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے’’الشعلۃ‘‘ علاقہ میں ایک خود کش نے کمر بیلٹ بم کے ذریعہ خود کو اڑا لیا ہے جس میں اب تک ۴ لوگ فوت جبکہ ۱۵ افراد شدید زخمی ہوچکے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق عراقی پولیس نے جائے حادثہ پر پہونچ کر اس جگہ کی گھیرا بندی کر تحقیقات شروع کردی ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال ہہوچادیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ یہ خودکش حملہ آور کا نشانہ پارک تھا جس میں کثرت کے ساتھ لوگوں کی رفت و آمد رہتی ہے لیکن پولیس ممانعت کے سبب اس نے کچھ پہلے ہی خود کو بلاسٹ کرلیا۔


 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21