Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194791
Published : 2/8/2018 12:5

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے: ایران کے آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر قسم کی سازش اور کارروائی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے،میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کا کہنا تھا کہ دشمن ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتوں سے واقف نہیں ہیں اور اگر ان کو اس سے متعلق پتہ چل جائے تو دشمن ایران کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے سے پہلے اپنا انجام ضرور سوچے گا،انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام غیرملکیوں کو ایران کے متعلق فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دےگی،اس موقع پر انہوں نے دشمن کی سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایسی حرکتوں سے طیش میں آنے والا نہیں ہے.
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17