Monday - 2018 Oct. 22
Languages
12621:نتائج: 0.125سیکنڈ میں
جستجو برای :
سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس نے بھی اعلان کیا ہے کہ خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کا تعلق سعودی حکومت سے ہے۔
برسلز اجلاس میں شریک یورپ و ایشیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
دشمن کے دل پر ایران کی قدرت اور طاقت کا خوف چھایا ہوا ہے۔
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
اللہ تعالی جب کسی کو ذلیل اور رسوا کرنا چاہتا ہے تو وہ ایسے ہی کرتا ہے۔
جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے نے امریکا اور سعودی عرب کی ماہیت کو مزید آشکارہ کر دیا ہے۔
مجھے اس بابت بڑا خوف محسوس ہورہا ہے کہ اسلام کے نئے سرے سے ظہور و تجلی اور اہل بیت علیہم السلام کے افکار کے عروج پانے کے موقع پر، ہم اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو صحیح طرز پر انجام نہ دے پائیں، کچھ ایسے کام ہیں کہ جن کے انجام دینے سے لوگ خدا اور دین سے قریب ہوتے ہیں کہ جن میں سے ایک روایتی طرز پر انجام پانے والی عزاداری ہے کہ جس کے سبب لوگ دین سے قریب تر ہوتے ہیں اور ان کی محبت و ارادت میں اضافہ ہوتا ہے۔
شاید اربعین پر جانے والے زائرین اس سفر پر اللہ سے یہ چاہیں کہ وہ ہمیں ذرہ برابر معرفت عطا کردے تاکہ ہم درک کرسکیں کہ ہماری عبادت و بندگی صرف تیری محبت و عشق میں ہو، جنت کے لالچ اور جہنم کے خوف میں نہ ہو؟ اب آپ خود سوچیئے کہ اگر یہ دعا مستجاب ہوجائے گویا ہم نے اربعین سے بہت کچھ حاصل کرلیا۔
اربعین کا سبق 18/10/2018 15:49
اربعین جہاں پیسے کی اہمیت اور قدر و قیمت کم ہو جاتی ہے۔جہاں آج کے سرمایہ دارنہ نظام کے باوجود منافع خوری اور پرافٹ محوری کی فضول اقدار اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔جہاں دور حاضر کے آرام طلب، تن پرور، سستی و کاہلی کے نمائندے بھی پیدل صحرا و بیابانوں میں سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طئے کرکے عشق کی نماز پڑھتے نظر آتے ہیں۔جہاں کسی کو کل کے کھانے پینے کی کوئی فکر نہیں۔جہاں فخر و تکبر، کینہ، خودپسندی جیسی مکروہ آفات خاک میں خاک ہو جاتی ہیں۔
دوسرا رزق وہ ہے کہ جو خود مرزوق کی تلاش میں آتا ہے اور اللہ اسے اس کے حقدار تک پہونچا دیتا ہے یہ رزق مکمل طور پر حلال ہوتا ہے اور اس میں کسی طرح کی حرمت کی گنجائش نہیں ہوتی یہ رزق اللہ کا عطیہ ہے اور اس کی رحمت کا صدقہ ہے۔
  • کل نتائج : 12621