Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194792
Published : 2/8/2018 12:12

یورپی یونین کا روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

یورپی یونین نے بتایا کہ روس اور کریمیا کو غیر قانونی طور پر ملانے والے اس پل کی تعمیر میں شامل6 کمپنیوں کو بھی اب پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ولایت پورٹل:یورپی یونین نے روسی حکومت پر عائد کردہ پابندیوں میں مزید وسعت پیدا کر دی ہے جس کے نتیجہ میں روس اور کریمیا کے مابین پل تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو بھی ان پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ اس تعمیراتی منصوبے کد تکمیل سے یوکرائن کی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہو گی،روسی صدر ولادیمر پوٹن نے اس پل کا سنگ بنیاد مئی میں رکھا تھا، یورپی یونین نے بتایا کہ روس اور کریمیا کو غیر قانونی طور پر ملانے والے اس پل کی تعمیر میں شامل6 کمپنیوں کو  بھی اب پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17