Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194797
Published : 2/8/2018 13:37

یمن کی سائبر آرمی نے اسرائیل کا ٹی وی چینل ہک کر دیا

یمن کی سائبر آرمی نے صیہونی حکومت کا ٹی وی چینل ہک کر کے اس پر یمن نے ایک شہید بچے کی تصویر لگا دی۔

 
ولایت پورٹل: یمن کی سائبر آرمی نے صیہونی حکومت کا ٹی وی چینل ہک کر کے اس پر  یمن نے ایک شہید بچے کی تصویر لگا دی جس کے نتیجہ میں اس چینل پر براہ راست نشر ہونے ہونے والا پروگرام کچھ دیر کے لیے مختل ہوگیا اسی طرح اس چینل کی ویب سائٹ بھی ہک کر کے  اس کے صفحہ پر یمن کی جنگ کی تصویریں لگا دیں اور ان کے نیچے یہ عبارت لکھ دی’’ یمن سائبر آرمی نے   اسرائیلی فوج کی 8200بٹالین کو ہک کردیا ہے‘‘ قابل ذکر ہے جس وقت اس چینل کو ہک کیا گیا اس وقت اس پر اسرائیلی فوج کی 8200بٹالین کے بارے میں ڈاکومنٹری نشر ہورہی تھی، صیہونی فوج کی یہ بٹالین سائبری جاسوسی کا کام کرتی ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24