Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194808
Published : 4/8/2018 3:47

امریکی کانگریس کی عمارت کے قریب پارک کی جانے والی ایک مشکوک گاڑی کی وجہ سے وائٹ ہاؤس میں کھلبلی

پولیس نے کانگریس کی عمارت کے قریب پارک کی جانے والی ایک گاڑی سے کچھ اسحلہ اور گولہ بارود برآمد کیا تھا جس کے بعد وائٹ ہاوس میں کھلبلی مچ گئی۔

  • ولایت پورٹل:امریکی جریدے نیوز ویک کے مطابق پولیس نے کانگریس کی عمارت کے قریب پارک کی جانے والی ایک گاڑی سے کچھ اسحلہ اور گولہ بارود برآمد کیا تھا جس کے بعد وائٹ ہاوس میں کھلبلی مچ گئی،پولیس نے علاقے سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار بھی کیا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ گاڑی اور گرفتار شخص کے درمیان کوئی رابطہ ہے یا نہیں،اسی دوران امریکی ذرائع ابلاغ نے ریاست اوہائیو کے رآئٹ پیٹرسن ایئر بیس میں فائرنگ کی خبردی ہے۔ فائرنگ کے بعد بیس میں قائم کلینک کو بند کردیا گیا،تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17