Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194809
Published : 4/8/2018 4:0

ہم اپنے قومی اور ملکی مفادات کے پیش نظر پالیسیاں مرتب کرتے ہیں؛ چین کا امریکہ کے منھ پر طمانچہ

چین نے ایران سے تیل نہ خریدنے کے سلسلے میں امریکی درخواست کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين اپنے قومی اور ملکی مفادات کے پیش نظر پالیسیاں مرتب کرتا ہے۔

ولایت پورٹل: اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایران سے تیل نہ خریدنے کے سلسلے میں امریکی درخواست کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين اپنے قومی اور ملکی مفادات کے پیس نظر پالیسیاں مرتب کرتا ہے،ذرائع کے مطابق امریکہ کے نائب وزير خارجہ فرانسیسی فانن  نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا اور چینی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران سے تیل کی خرید کو بند کردے لیکن چینی حکام نے امریکہ کی اس درخواست کو یہ کہہ کر رد کردیا کہ چین اپنے ملکی اور قومی مفادات کے پیش نظر تجارتی اور اقتصادی پالیسیاں مرتب کرتا ہے،قابل ذکر ہے کہ امریکی نائب وزير خارجہ مختلف ملکوں کا دورہ کرکے انھیں اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ  ایران سے تیل کی خرید کو متوقف کردیں،واضح رہے کہ امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ وہ ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچا دیں گے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17