Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194811
Published : 4/8/2018 4:14

سامراء میں11 دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 11داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

ولایت پورٹل:بغداد ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراقی فورسز نے خفیہ معلومات پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ۔ جس کے نتیجے میں 11 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 4 خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24