Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194815
Published : 4/8/2018 13:48

حزب ا للہ کے پیشرفتہ اسلحہ نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا د یں

حزب اللہ کے جدید اسلحہ خاص کر اینٹی ائیر کرافٹ میزائل اور شام کی جنگ میں استعمال ہونے والے ڈرون کی وجہ سے صیہونی فوجی حلقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ولایت پورٹل:صیہونی فوجی مبصر یارون شنکائر نے اسرائیلی سرکاری ٹی وی چینل کو دیے جانے والےاپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ  حزب اللہ کے جدید اسلحہ خاص کر اینٹی ائیر کرافٹ میزائل اور شام کی جنگ میں استعمال ہونے والے ڈرون کی وجہ سے صیہونی فوجی حلقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے،  فوجی مبصر نے مزید کہا کہ حال ہی میں  حزب اللہ نے ایک سیاحتی پارک کا افتتاح کیا ہے  جہاں  اس نےروسی ساخت کے SA-7 اور SA-14میزائل نیر دیگر فوجی ساز وسامان کی نمائش  کی ہے جس کو لے کر صیہونی فوجی حلقہ میں خوف وہراس پیدا ہوگیا ہے ، ادھر صیہونیوں  کو اس بات کا بھی خدشہ ہے کہ حزب اللہ نے اس سے بھی زیادہ پیشرفتہ ہتھیاروں تک رسائی حاصل کر لی ہو گی ۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24