Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194827
Published : 5/8/2018 10:8

پاکستان میں بس حادثہ؛21افراد جاں بحق

سوات سے کراچی جانے والی بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ولایت پورٹل:کوہاٹ کے علاقے لاچی کے قریب مسافروں سے بھری بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خطرناک حادثہ پیش آیا ہے جس سے 50سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے،اطلاعات کے مطابق بس سوات سے کراچی آرہی تھی،امدادی اہلکاروں اور شہریوں نے زخمیوں کو فوری طور پر ایل ایم ایچ اور کے ڈی اے اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اب تک 21 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ضلعی انتظامیہ نے ایل ایم ایچ اور کے ڈی اے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22