Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194834
Published : 5/8/2018 12:3

باپ کو مسند خلافت سے ہٹانے کے لیے بن سلمان کے نئے ہتھکنڈے

محمد بن سلمان نے اپنی والدہ فہدہ آل حثلین اور تین خالاؤں کو گھر میں نظر بند کر رکھا تھا اور باپ سے کہا تھا کہ وہ علاج کے لیے امریکہ گئی ہیں.
ولایت پورٹل:العہد جدید نے اپنے صفحہ پر نیوم میں بادشاہ سے سلمان سے ملاقات کرنے والے ان کے ایک مہمان کی زبانی لکھا ہے کہ  محمد بن سلمان نے اپنی والدہ فہدہ آل حثلین اور تین خالاؤں کو  گھر میں نظر بند کر رکھا تھا اور باپ سے کہا تھا کہ وہ علاج کے لیے امریکہ گئی ہیں  جب سلمان نے بیوی سے ملنےکے لیے  امریکہ جانے کی خواہش کا اظہار کیا تو بن سلمان نے اپنے مشیروں سے صلاح لینے کے بعد باپ سے کہا کہ ٹرمپ نے حال ہی میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت قرار دیا ہے لہذا امریکہ جانے کا کوئی فائدہ نہیں  جس  پر وہ  امریکہ تو نہیں گئے لیکن اپنی بیوی کے بارے  میں پریشان ہوئےتب بن سلمان نے اپنی والدہ کو اس شرط پر رہا کیا کہ وہ باپ کو گدی چھوڑنے کے لیے تیار کریں گی جس کے لیے اس کی ماں راضی ہوگئی،اب سوال یہ ہے کہ کیا وہ  بیٹے سے کیا ہوا اپنا وعدہ پوراکریں گی، دیکھئے کیا ہوتا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18