Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194848
Published : 5/8/2018 18:43

ہماری ثابت قدمی نے ہمیشہ دشمن کے ہر حربے کو ناکام بنایا ہے:رہبر انقلاب

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے انقلاب کے آغاز سے ہی جمہوری اسلامی کو دی جانے والی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن ہماری ثابت قدمی نے ان دھمکیوں کو ناکام بنادیا ہے۔ آئندہ بھی ایسا ہی ہونے والا ہے، آئندہ بھی ان دھمکیوں کو ناکام بنایاجائے گا۔

ولایت پورٹل: خدا سے ہماری یہی دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہوسکیں۔ جمہوری اسلامی میں پے در پے خدا کا کیا ہوا وعدہ پورا ہوتے دیکھ کرہم سب بہت خوش ہیں۔ البتہ مسلسل ہمیں دھمکایا جاتاہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے انقلاب کے آغاز سے ہی جمہوری اسلامی کو دی جانے والی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن ہماری ثابت قدمی نے ان دھمکیوں کو ناکام بنادیا ہے۔ آئندہ بھی ایسا ہی ہونے والا ہے، آئندہ بھی ان دھمکیوں کو ناکام بنایاجائے گا اور جو مسلمان حکومت بھی ان دھمکیوں کے مقابلہ میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے گی اورہار نہیں مانے گی وہ کامیابی کے اس تجربہ کو اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کرے گی اور اس کے ذریعہ خدا کے کئے ہوئے وعدہ کوپورا ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 ۱۰ جولائی ۲۰۱۰ء کی ایک تقریر سے اقتباس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14