Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194852
Published : 6/8/2018 5:16

ایک بار پھر بن سلمان کی عیاشیاں منظر عام پر

سوشل میڈیا نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نے نقل کیا ہے کہ سوشل میڈیا نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے، سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر گردش کررہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان مجلل کشتی میں عیاشی کررہے ہیں، عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے  شمال مغرب میں واقع شہر نیوم کے ساحل پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ایک ایسی مجلل تفریحی کشتی میں عیاشی کررہے ہیں جسے اس نے کچھ عرصہ قبل فرانس سے 550 ملین ڈالر میں خریدا ہے،محمد بن سلمان نے اس تفریحی کشتی کے ہمراہ فرانس میں ایک محل بھی خریدا ہے،عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے باپ شاہ سلمان کے زیر نظر مالی بد عنوانیوں کے بڑے بڑے اسکینڈلوں میں ملوث ہیں،لیکن طاقت کے نشے میں وہ ہر برائی ،  بدعنوانی اور ظلم و ستم  کا ارتکاب کررہے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14