Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194853
Published : 6/8/2018 5:22

مصر میں فوجی کاروئی کے دوران11 دہشت گرد ہلاک

مصری فوج نے صحرائے سینا کے العریش علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران 11 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

ولایت پورٹل:الیوم السابع  کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج اور تکفیری دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں،مصری فوج نے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے ہتھیار بھی ضبط کرلئے ہیں،واضح رہے کہ مصری فوج جزیرہ سیناء میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ایک عرصے سے نبرد آزما ہے جبکہ رواں سال فروری میں مصری فوج داعش کے خلاف جزیرہ سینا میں فیصلہ کن آپریشن شروع کیا تھا جس میں کم سے کم 200 داعشی انتہا پسند ہلاک ہوئے تھے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24