Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194854
Published : 6/8/2018 5:26

بنگلہ دیش میں امریکی سفیر کی گاڑی پر حملہ

بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفیر کی گاڑی پر حملہ کیا ۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفیر کی گاڑی پر حملہ کیا ،حملہ آوروں نے اینٹوں کے ذریعہ امریکی سفیر کے قافلے کو نشانہ بنایا  تاہم  اس حملے میں امریکی سفیر اور اس کے قافلے میں موجود افراد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17