Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194857
Published : 6/8/2018 6:38

انڈونیشیا میں خطرناک زلزلہ؛82افرادجاں بحق

انڈونیشیا کے بالی اور لومبوک جزیروں میں6.9ریکٹر کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

ولایت پورٹل:انڈونیشیا کی ریڈکراس کمیٹی کے شعبۂ بحران منیجمنٹ کے سربراہ  ارفین محمد ہادی نے خبر دی ہے کہ بالی اور لومبوک  دو جزیروں میں6.9ریکٹر کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجہ میں اب تک 82افرادجاں بحق  اور سیکٹروں زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں  جس کے بعد حکومت نے سونامی کی وارننگ دے دی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17