Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194869
Published : 7/8/2018 6:18

پاکستانی فوج کا ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملک سے دہشت گردی و انتہا پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ولایت پورٹل:پاکستانی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملک سے دہشت گردی و انتہا پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ کا آئی ایس پی آر میں انٹرن شپ پروگرام مکمل کرنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو باصلاحیت نوجوان نسل سے نوازا ہے، پاکستان کامستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے، ملک سے وہابی دہشت گردی و انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے میں  نوجوان نسل کا اس میں اہم کردار ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19