Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194870
Published : 7/8/2018 6:29

یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے یمن کے خلاف مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے، سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ کے علاقہ الحجلہ پر بمباری کی جبکہ الحدیہ کے مختلف علاقوں پر بھی اتحادی افواج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں،یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی بمباری سے رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14