Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194874
Published : 7/8/2018 12:59

شیخ زکزکی کے آئیڈیل امام خمینی ہیں:شیخ زکزکی کی بیٹی

میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میرے والےوالد معارف اہلبیت ؑ کو لوگوں تک پہنچانے کا وسیلہ قرار پائے ، ان کے لیے پہلے امام خمینی نمونۂ عمل تھے اور رہبر معظم ہیں۔

ولایت پورٹل:ایران کے  شہر مشہد مقدس میں شیخ زکزکی کا دفتر کھولے   جانے کی تقریب میں  ان کی بیٹی نے قریر کرتے ہوئے کہا کہ2015ء میں  زاریا شہر کے قتل  عام میں جب ہزار سے زائد افراد قتل ہوئے تو  اس  کے بعد دشمنوں کی طرف اسلامی تحریک کےبارے میں  غلط اطلاعات پھیلائی جانے  لگیں اسی وجہ سے  والد محترم نے ایران میں اپنا دفتر کھولنے کا ارادہ  کیا تا کہ صحیح اطلاعات لوگوں تک پہنچ سکیں جس کے لیے والد صاحب کے پرانے دوست  جناب محمد حسن شجاعی صاحب کے ساتھ گفتگو ہوئی اورانھوں نے مشورہ کرنے کے بعد مشہد مقدس میں دفتر کھولا جس کے  لیے ہم متولی آستانہ قدس رضویہ جناب سید رئیسی کے ممنون ومشکور ہیں ، جب ہم والد صاحب کو یہاں دفتر کھلنے کے بارے میں بتایا تو وہ بہت خوش ہوئے، میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میرے والےوالد معارف اہلبیت ؑ  کو لوگوں تک پہنچانے کا وسیلہ قرار پائے ، ان کے لیے پہلے امام خمینی نمونۂ عمل تھے اور رہبر معظم ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17