Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194886
Published : 11/8/2018 6:0

دنیا کے ستمگر جان لیں کہ ان کا انجام نابودی ہے:جنرل سلیمانی

ظلم کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔

ولایت پورٹل:سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی ہی ہےانہوں نے کہا کہ دنیا کے ظالم ایک بلند پہاڑ پر برف کی مانند ہیں جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے، سپاہ قدس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ ظالم کا وجود دنیا سے ختم ہوکر رہے گا جبکہ یہ شہداء ہیں جن کے نام ہمیشہ کیلئے زندہ و جاویداں رہتے ہیں، کہا: "داعش اور اسے پیدا کرنے والے دنیا کے تمام ظالم آج مظلوموں پر ستم ڈھانے کیلئے ایک ہوگئے ہیں۔"
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22