Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194891
Published : 11/8/2018 6:34

افغانستان میں طالبان اور فوج کے درمیان جنگ؛ 30 فوجی اہلکار اور 60 طالبان ہلاک

ارزگان میں طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آرمی کے 27 فوجی جاں بحق ہوئے۔

ولایت پورٹل:افغان سکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ جنوبی و مشرقی صوبوں میں قائم مختلف چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں 30 اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں، افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جوابی فائرنگ سے 60 طالبان جاں بحق ہوئے، 3 پولیس اہلکار صوبہ پکتیا میں کیے گئے ایک حملے میں جاں بحق ہوئے،طالبان نے یہ حملے ارزگان اور پکتیا صوبوں میں کیے، ارزگان میں طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آرمی کے 27 فوجی جاں بحق ہوئے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17