Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194893
Published : 11/8/2018 7:16

ایران کے ساتھ تجارتی روابط جاری رکھیں گے:پاکستان

ایک مستقل ملک ہونے کے ناطے ہمیں یہ حق ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے تجارتی روبط کو بحال رکھیں۔

ولایت پورٹل:اکسپریس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی  وزات خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نتائج کے بارے میں غور خوض کر رہے ہیں لیکن ایک مستقل ملک ہونے کے ناطے ہمیں یہ حق ہے کہ  پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے تجارتی روبط کو بحال رکھیں ، ادھر عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے ایران کے خلاف ایک طرفہ امریکی  پابندیوں کی مخالفت کی ہے اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے بھی کہا ہے کہ  ہم  صاف طور پر اعلان کر چکے ہیں کہ ہم امریکی پابندیوں کالحاظ نہیں رکھیں گے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24