Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194901
Published : 12/8/2018 8:45

صیہونی فلسطینیوں کی کاری ضرب کو برداشت نہیں کر سکیں گے:ایران

اسرائیل ابھی مارو اور بھاگ جاؤ کی پالیسی پر گامزن ہے لیکن یہ صورتحال ہمیشہ باقی نہیں رہےگی۔
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، فلسطینی مزاحمت کی محکم ضربوں کو تحمل نہیں کر پائےگا،امیر عبداللہیان نے کہا کہ اسرائیل کو جاننا چاہیے کہ وہ غزہ پر مسلسل حملوں کو جنگ بندی کی درخواست کے ذریعہ  ہمیشہ کنٹرول نہیں کرپائےگا،امیر عبداللہیان نے کہا کہ اسرائیل ابھی  مارو اور بھاگ جاؤ کی پالیسی پر گامزن ہے لیکن یہ صورتحال ہمیشہ  باقی نہیں رہےگی اور اسرائیل کو مار کر بھاگنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18