Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194902
Published : 12/8/2018 8:51

جاپان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛9افراد ہلاک

جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،اطلاعات کے مطابق ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں موجود 9 ریسکیو اہلکار ہلاک ہو گئے جن میں ڈیزازٹر منیجمنٹ اور فائر بریگیڈ کے اہلکار شامل ہیں،ہیلی کاپٹر کا ملبہ وسطی جاپان کے جنگلاتی علاقے کے پہاڑ پر درختوں کے درمیان پایا گیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19