Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194905
Published : 12/8/2018 9:9

غزہ پرصیہونی جارحیت؛3 فلسطینی شہید، 307 زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی سرحد کے ساتھ ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 307 زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ  کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی سرحد کے ساتھ ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں  3 فلسطینی  شہید اور 307  زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والوں میں ایک طبی امداد فراہم کرنے والا رضاکار بھی شامل ہے جسے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سینے پر گولی لگی جس سے وہ شہید ہوگیا،زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17