Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194906
Published : 12/8/2018 9:14

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات سے کسی ملک کا نقصان نہیں:چین

چین اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارادوں کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

ولایت پورٹل:چین نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کسی دوسرے ملک کے مفادات کیلئے نقصان دہ نہیں ہیں،چین کی وزارت خارجہ نے یہ بات امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہی جس میں انہوں نے ایران کے ساتھ تجارت کرنیوالی کمپنیوں پر پابندی کی دھمکی دی ہے،ایک بیان میں چین کی وزارت خارجہ نے ان یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کا اعادہ کیا،انہوں نے کہاکہ چین اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارادوں کی خلاف ورزی نہیں ہے اور ان کا تحفظ اور احترام کیا جانا چاہیے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14