Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194909
Published : 12/8/2018 11:2

سعودی عرب کے اکثر شہزادوں کوملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں:سعودی تجزیہ کار

آل سعود کی دوسرے نسل کے تقریبا سبھی شہزادوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں حتی کہ ان میں کچھ بن سلمان کی اجازت کے بغیر اپنے ذاتی مال کو بھی خرچ نہیں کرسکتے ہیں۔
ولایت پورٹل:لند ن میں رہنے والے سعودی عرب کے معروف تجزیہ کار فواد ابراہیم نے  ٹوئیٹر کے اپنے صفحہ پر لکھا ہے ضعیف العمر سعودی شہزادوں کو چھوڑ کر  آل سعود  کی دوسرے نسل کے تقریبا سبھی شہزادوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں حتی کہ ان میں کچھ بن سلمان کی اجازت کے بغیر اپنے ذاتی مال کو بھی خرچ نہیں کرسکتے ہیں، تجزیہ گار کا کہنا ہے کہ ایسا 1932ء میں آل سعود کی بادشاہت کی ابتدا سے لے کر آج پہلی بار ایسا ہورہا ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18