Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194910
Published : 12/8/2018 11:42

امریکہ میں روزانہ 8بچے گھر میں گولی چلاتے ہیں!

امریکہ میں گھرو ں میں بڑے پیمانہ پر غیر قانونی اسلحہ رکھا جاتا ہے جہاں بچوں کی رسائی ہوتی ہے۔

ولایت پورٹل:ہفنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ میں بچوں کے لیے اسلحہ تک رسائی حاصل کرنا نہایت ہی آسان ہے اور اس کام کے لیے انھیں زیادہ کوشش نہیں کرنا پڑتی لہذا اس کے بعد انھیں جو بھی دکھائی دے گا اس پر آسانی سے گولی چلادیں گے  ایسا امریکہ میں روزانہ آٹھ بار ہوتا ہے  یاد رہے کہ امریکہ میں گھرو ں میں بڑے پیمانہ پر غیر قانونی اسلحہ رکھا جاتا ہے  ، رواں سال میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق13ملین امریکہ گھروں میں بچے کے ہوتے ہوئے اسلحہ بھی پایا جاتا ہے  جن میں دو ملین سے زیادہ ایسے گھر ہیں جہاں  اس کو محفوظ جگہ پر بھی نہیں رکھا   جاتا ہے  تاہم والدین کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی حفاظت  کےلیےگھر میں اسلحہ رکھا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16