Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194911
Published : 12/8/2018 11:5

مکہ کے معروف واعظ العمر آل سعود کے ہاتھوں گرفتار

سعودی عرب کی پولیس نے مکہ کے مشہور واعظ ناصر بن سلیمان العمر کو گرفتار کر لیا ہے۔

ولایت پورٹل:محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے اصول دین کالج سے سابقہ پروفیسراور مکہ مکرمہ کے مشہور واعظ و خطیب ناصر بن سلیمان العمرکو سعودی پولیس نےگرفتار کر لیا ہے  یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی انھیں تھانہ میں حاضر کرکے تحریری طور پر وعدہ لیا تھا کہ سیاست میں مداخلت نہ کریں،قابل ذکر ہے کہ جب سے بن سلمان ولی عہد بنے ہیں ،دینی اور سماجی شخصیتوں کو آئے دن کسی نہ کسی بہانہ سے گرفتار کر لیا جاتا ہے،ا س سے پہلے بھی سلمان العودہ،سفر الحوالی اور عوض القرنی جیسے معروف مبلغین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17