Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195431
Published : 24/9/2018 10:1

انگور کھٹے ہیں

ہم شام کے صدر بشار اسد کو صدارت سے ہٹنے کے لیے مجبور نہیں کریں گے۔

 
ولایت پورٹل:امریکی نیوز چینل سی ابی ایس کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نیکی ہیلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم شام کے صدر بشار اسد کو صدارت سے ہٹنے کے لیے مجبور نہیں کریں گے لیکن وہ خود ہی اس عہدے سے  دستبردار ہوجائیں گے اگر چہ اس میں وقت لگے گا،یاد رہے امریکہ سمیت مغربی ممالک کئی سال سےبشار اسد صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے اور انھیں اس عہدہ کے لیے نااہل قرار دے رہے ہیں اور اب جب ان کا کچھ نہیں بگاڑ پائے تو کہتے ہیں کہ ہم انھیں صدارت کے عہدہ سے ہٹنے کے لیے مجبور نہیں کریں گے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22