Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195433
Published : 24/9/2018 10:33

روس ایک بے فائدہ ملک ہے:امریکی وزیر خارجہ

روس ایک بے کار اور بے فائدہ ملک ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ  نے این بی سی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ایک بے کار اور بے فائدہ ملک ہے ،امریکی وزیر خارجہ سے جب یہ پوچھا کہ آیا یہ حقیقت ہے کہ  شام اور یوکرائن میں  روس کو کوئی فائدہ نہیں ہے ؟توانھوں نےاس کے جواب میں کہا کہ یہ بالکل صحیح  بات ہے،پمپؤ نے مزید کہا کہ روس اور امریکہ کے بہت سارے مشترکہ مفادات ہیں اور ہم ایک دوسرے  کا تعاون کرسکتے ہیں لیکن روس نہایت ہی بے کار اور بے فائدہ ثابت ہورہا ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22