Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195609
Published : 7/10/2018 8:34

مغربی حلب میں دو دہشتگرد گروہوں کے درمیان خونریز تصادم

شام کے شہرحلب کے مغرب میں دو دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے جس میں دونوں طرف کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو  دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے اور طرفین کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں، شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی آپسی لڑائی کے دوران 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ، ہلاک ہونے والوں میں بعض دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21