Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195618
Published : 7/10/2018 18:49

آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں کسی قوم کے ترقی یافتہ ہونے کا معیار

ترقی یہ ہے کہ ایک ملک، ایک قوم اپنی طاقت سے، اپنے ارادے سے،اپنے حوصلے سے،اپنی ٹیکنالوجی سے،اپنی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے خود کو ترقی کی اگلی صفوں میں لاکر کھڑا کردے۔اور اللہ کا شکر ہے یہ امر ہمارے ملک میں وقوع پذیر ہوچکا ہے۔

ولایت پورٹل: کچھ لوگ اپنے بعض پڑوسی ممالک کو دیکھ کر کہ جن کا تمام سرمایہ تیل ہے کہتے ہیں کہ وہاں کا ائیر پورٹ اتنا عالی شان ہے؟ یا وہاں اتنا اونچا ٹاور ہے۔یہ سب ترقی کی نشانی نہیں ہے کہ کچھ بیرونی لوگ آئیں اور کسی ملک کے پیسوں کو لیں اور وہاں کے لوگوں کی توہین کرکے وہاں ایک بلند و بالا ٹاور تعمیرکردیں۔
یہ ترقی نہیں ہے یہ پسماندگی ہے،یہ ایک بڑا نقصان ہے،آج خطہ کا سب سے بڑا ٹاور دنیا کے سب سے چھوٹے اور حقیر ملک میں بنا ہوا ہے یہ تو ترقی نہیں ہوئی۔
ترقی یہ ہے کہ ایک ملک، ایک قوم اپنی طاقت سے، اپنے ارادے سے،اپنے حوصلے سے،اپنی ٹیکنالوجی سے،اپنی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے خود کو ترقی کی اگلی صفوں میں لاکر کھڑا کردے۔اور اللہ کا شکر ہے یہ امر ہمارے ملک میں وقوع پذیر ہوچکا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24